18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت
10فروری2020ء بروزپیر شریف متی تل ملتان میں زون مالیات ذمہ دار غلام الیاس عطاری نے
مسجد کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر نگران کابینہ اور مجلس تعمیرات کے ذمہ دار اسلامی بھائی بھی موجود تھے۔
اسی طرح 11 فروری2020ء بروز منگل نواب پور ملتان
میں زون مالیات ذمہ دار غلام الیاس عطاری نے زیرِ تعمیر مسجد فیضان اہل بیت نواب پور کا
جائزہ لیا اور تعمیرات میں معاونت کے حوالے سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر نگران
کابینہ اور مجلس تعمیرات کے ذمہ دار
اسلامی بھائی بھی موجود تھے۔ (رپورٹ:غلام الیاس عطاری، ملتان زون مجلس مالیات )