20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی فی الوقت 108شعبہ
جات میں دینِ متین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے۔ ان شعبوں میں ایک شعبہ مجلس خدام
المساجدوالمدارس بھی ہے جس کےتحت مساجد اور مدارس کی تعمیر کا سلسلہ ہوتا ہے۔اس مجلس
کے تحت پاکپتن اوکاڑہ کابینہ نیو سوسائٹی
پارک میں جامع مسجد فیضانِ عائشہ کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے جو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جلد
اختتام کو پہنچے گا ۔