22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کی
کاوشوں سے پولیس لائن حافظ آباد میں شہداگارڈن بنایا گیاجس کاافتتاح ڈسٹرکٹ پولیس
آفیسر بلال ظفرنےدعوتِ اسلامی کےذمہ داران کےہمراہ پاکستان کےشہداکےنام
پرپودےلگاکرکیاگیا۔
پولیس آفیسرنےدعوتِ
اسلامی کی عالمی سطح پرہونےوالی دینی وفلاحی خدمات کوسراہتےہوئے خراجِ تحسین پیش
کی۔اس دوران دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ ذمہ داران سمیت دیگرپولس اہلکار اورشہداکےورثاءبھی
موجود تھے۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)