20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت باغبانپورہ اور رنگ محل کے بازار میں جیولرزکی دکان پر اور چائنہ سکیم میں
ایک فیکٹری اونرکے آفس میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔ نگران مجلس تقسیم رسائل سید
حسنین عطاری نے اسلامی بھائیوں کونیکی کی دعوت پیش کی اور مدنی پیکج تقسیم کرنے کا
ذہن دیا۔
اسی طرح نگران مجلس تقسیم رسائل سید حسنین عطاری
نے ایک بھائی کے والد صاحب کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔