28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مانسہرہ
میں 6،5،4 فروری 2024ء کو تین دن کے روحانی علاج کورس کا سلسلہ کیا گیا جس میں ڈویژن
ہزارہ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے
والے اسلامی بھائی شریک ہوئے ۔
کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے شعبہ روحانی علاج ذمہ دار طارق محمود
عطاری نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی ۔
علاوہ
ازیں شرکا کو دم اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ ان کی احتیاطوں کے ساتھ بیان کیا
نیز 12 دینی کاموں کا ذہن دیتے ہوئے امت کی غمخواری کا جذبہ بھی دلایا۔ (رپورٹ:
سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)