9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے ضلع مانسہرہ میں اورنگزیب (ڈی سی ضلع مانسہرہ)، یاسر خان (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)، عثمان(اے سی ہیڈ کوارٹر ضلع
مانسہرہ ) او ر ضلع مانسہرہ کے ایس ایچ او
،ایس پی اور ڈی ایس پی سے ملاقاتیں  کیں
اورانہیں  دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا  ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	