21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کی جانب سے مانگا منڈی،پنجاب میں 24 مئی 2023ء کو رکن مجلس نابینا افراد ذمہ دار حاجی محمد حنیف عطاری (پاکستان) نے
بلائنڈ(نابینا)ٹیچر
سے ملاقات کی ۔
نابینا
افراد پاکستان ذمہ دار محمد حنیف عطاری نے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے دینی کاموں کو
بڑھانے اور چھٹیوں میں نابینا افراد کو 12 دن کے مدنی قافلے میں سفر
کروانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی جس پر انھوں نے اچھی نیت
کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:
محمد سہیل عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار قصور،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)