20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے منڈی بہاؤ الدین میں ناصر سیال (D.P.O) ، اشرف گوندل (D.S.P) اور محمد عرفان سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں
پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔