21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت11دسمبر2019ء بروز بدھ رحیم یار خان ظاہر پیر کی جامع مسجدگلزارِ مدینہ میں مشورہ ہوا جس میں رکنِ
کابینہ، رکنِ زون اور دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مالیات
نےچندہ جمع کرنے کی احتیاط ،خودکفالت،مدنی قافلہ میں سفر کرنے اور عاشقانِ
رسول میں نماز کا جذبہ پیدا کرنےکے
لئے امیر اہل ِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز کتاب ’’فیضان ِنماز‘‘ کوعام کرنے سے متعلق اہم نکات بیان کئے
۔ (رپورٹر:غلام الیاس عطاری،ریجن
ذمّہ دار مالیات)