مدنی مرکز فیضانِ مدینہ خانیوال میں مدنی مشورہ

رکنِ کابینہ اور شہر اکاؤنٹینٹ مالیات کے اسلامی بھائیوں کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 7جنوری2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ خانیوال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ کابینہ اور شہر اکاؤنٹینٹ مالیات کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ زون ذمّہ دار مجلس مالیات نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور 17 جنوری 2020ء کو تین دن کے قافلے میں سفر کرنے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔(رپورٹ:غلام الیاس عطاری، زون ذمّہ دار مجلس مالیات)