24اکتوبر2019ءکو دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کےتحت سرگودھا میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں زون دفترمجلس مالیات کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ معاون نگران مجلس مالیات نے شرکا کی تربیت کی اور مجلس مالیات کی فائلز کی چیکنگ اور آمدن رسید کی چیکنگ کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔(آصف عطاری، دفتر ذمہ دارمعاون نگران مجلس مالیات)