18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 29فروری2020ء بروز ہفتہ عثمان
غنی مسجد لاڑ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں نگران زون،نگران کابینہ
،ڈویژن نگران،رکن کابینہ مالیات اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن
مالیات ذمہ دار فضیل رضا عطاری اور نگرانِ زون نے ذمہ داران کو آمدنی برھانے کا
ذہن دیا نیز بروقت مشاہرہ جات کی ادائیگی کے لئے پلاننگ کی اور فنڈنگ کے اہداف دئیے
گئےجس پر ذمہ داران نے عمل کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد سہیل انور عطاری، رکن کابینہ مالیات)