18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس اسپیشل افرادپاکستان کے تحت 11اگست 2020ء بروز منگل نگران مجلس اسپیشل
افرادپاکستان محمدحنیف عطاری قصور نے ایسٹ ملیرزون کا دورہ کیا جہاں ملاقات و عیادت وغیرہ کا سلسلہ کیا ۔
نگران مجلس اسپیشل
افرادپاکستان محمدحنیف عطاری قصور نےلیاقت آباد اور ناظم آبادکابینہ میں نابینہ
اسلامی بھائیوں سے ملاقات کرتےہوئے مسجد اور نابینہ اسلامی بھائی کے گھر پر مدنی
حلقے لگائے اور نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔
دوسری جانب
نگران مجلس نے لانڈھی کابینہ میں ڈیف اسلامی بھائی سےملاقات کرتے ہوئے نابینہ اسلامی بھائی کی عیادت کی اوربیماری پر صبر کرنے کے متعلق
مدنی پھول دیتے ہوئے اللہ کی رضا پر راضی
رہنے کا ذہن دیا۔