21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے وکلاء دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم اپریل 2021ء بروز جمعرات جوڈیشل
آفیسرز ریذیڈینشل کمپلیکس ملیر میں ملیر
کابینہ کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے ایڈیشنل
ڈسٹرکٹ جج صاحب سے ملاقات کی اور ان کو
بروز اتوار 4 اپریل کو فیضان گلوبل ریلیف
فاؤنڈیشن ملیر کابینہ کے تحت لگنے والے ایک
روزہ بلڈ کیمپ کے متعلق آگاہ کیا اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج صاحب کو دیگر ججز کے ہمراہ بلڈ کیمپ کے دورے کی دعوت
بھی پیش کی۔(رپورٹ: محمد صہیب یوسف
عطاری ایڈووکیٹ، شعبہ رابطہ برائے وکلاء ملیر کابینہ)