25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام ملیر کھوکھرا پار نمبر4 بن قاسم زون کراچی میں ڈونیشن
کاؤنٹر ذمہ داران کے مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا۔
اس مشورے میں ذمہ داران کی تربیت
اور حوصلہ افزائی کی گئی نیز ریجن ذمہ دارسید شفیق الرحمٰن عطاری نے گھریلوں صدقہ
بکس کی تقسیم کاری ، نماز و ڈونیشن سیل
کورس کے لئے اسلامی بھائیوں کو شرکت کروانے اور 13،14 ستمبر 2021ء کوعطیات ڈے منانے کے حوالے سے اہم
نکات پر بات کی۔اس موقع پر اسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپوٹ: محمد ارشد ہارون عطاری سپروائزر ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)