22جون  2023ء کو شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ ملیر۔ 2کی جامع مسجد فاطمہ شاہ لطیف ٹاؤن میں 7دن پر مشتمل فیضانِ نماز کورس (رہائشی) کے اختتام پر تقسیم اسناد اجتماع کا انعقاد ہوا۔

شعبہ کے سٹی ذمہ دار محمد صابر عطاری نے بیان کیا جس میں اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کام کرنے کا ذہن دیا جبکہ اختتام پر ڈسٹرکٹ نگران سید فضیل عطاری نے شرکا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان میں اسناد تقسیم کیں۔(رپورٹ: محمد صابر عطاری شعبہ مدنی کورسز کراچی سٹی ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)