21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کہروڑپکا میں ملک اللہ بخش کےبیٹے
ملک راشدکے ولیمہ پر منعقد ہونے والے اجتماع ذکر و نعت میں اطراف نگران کابینہ
واطراف زون ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکا کو نیکی کی دعوت دی۔ (رپورٹ: مجلس رابطہ لودھراں، ملتان ریجن)