دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت4نومبر 2019ء کو ملک امتیاز محمود اعوان (ایس پى انویسٹى گیشن سرگودھا) کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہواجس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شب بارہویں1441ھ کو صبح بہاراں کے سلسلے میں ہونے والےاجتماع میلاد اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)