دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے  ذمہ داران نے پچھلے دنوں لاہور میں ایڈیشنل آئی جی ریلوے ملک عتیق کے ساتھ ملاقات کی ساتھ ہی ریلوے پولیس لائنز میں کہاں کہاں شجر کاری کی جائے گی اس حوالے سے میٹنگ ہوئی نیز دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات سے آگاہ کیا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)