پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر سے ملاقات کا سلسلہ رہا جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا گیا اور انہیں پیپلز ہاؤس لاہور زون میں ہونے والےاجتماع کی دعوت بھی دی گئی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔