19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ دارانے رکنِ کابینہ کے ہمراہ کراچی کے
علاقے ملیر میں مختلف گورنمنٹ افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ ذمّہ داران نے افسران کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ اورمختلف رسائل بھی تحفے میں دیئے۔ جن شخصیات سے ملاقات کی گئی
ان میں سے چند کے نام یہ ہیں : بشیر عباسی(اسسٹنٹ کمشنر ماڈل
کالونی)،
عاصم(S.H.O ماڈل کالونی)، عقیل احمد(S.H.O سعود آباد)، حاجى طاہر منج(S.H.O کانڈیوال)، چوہدرى جاوید اقبال گجر(سیاسى شخصیت)، ریاض۔(رپورٹ،محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)