19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مالاکنڈ کی ڈویژن
تہانہ میں مجلس خدام المساجد کے ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 29 Jul , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے زیر اہتمام مالاکنڈ
کی ڈویژن تہانہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس خدام المساجد کے ذمہ
داران نے شرکت کی۔ نگران کابینہ شیر علی نے ذمہ داران کی تقرری کرنے، مین شاہراہوں
پر مساجد بنانے اور مقامی طور پر چندہ جمع کرنے پر کلام کیا۔