8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی دنیا بھر میں 108شعبہ جات کے ذریعے
دینِ متین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے ان ہی میں سے ایک شعبہ مجلس رابطہ بھی ہے جن
 کےمختلف مدنی کاموں سے ایک مدنی کام سیاسی
اور سماجی شخصیات سے ملاقات کرناہے ۔پچھلے دنو ں اسی مجلس کے تحت عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں اجلاس ہوا جس میں مجلس رابطہ کراچی کے ذمّہ داران نے شرکت کی اور اہم امور پر تبادلۂ
خیال کیا۔(رپورٹ: محمد قربان
عطاری،نگرانِ مجلس رابطہ پاکستان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	