21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ
ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ
وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کاذہن دیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا
وزٹ کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مدنی تحائف بھی پیش کئے۔ شخصیات کے نام یہ ہیں:عارف
حسین چیمہ (S.H.O
بھلوال سٹى)، چوہدرى سجاد احمد نت( S.H.O بھلوال صدر)، حاجى محمد
اکرم (سابق وائس چیئرمین بلدیہ)، چوہدرى سرفراز احمد دتوآنہ (سابق چیئرمین سالم) و دیگر شخصیات جبکہ گجرات میں توصیف حیدر(D.P.O) سے ملاقات کی اور
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت دی اور مکتبۃ المدینہ کا رسالہ ”فیصلہ کرنے کے مدنی پھول“ تحفہ میں دیا۔