دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے مختلف اداروں میں مختلف افسران اور ان کے متعلقہ اسٹاف سے
ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے کی
دعوت بھی پیش کی۔ ان شخصیات کے نام یہ ہیں: خوشاب:
مہر اختر ( سپریڈینٹر) ٭رفیع احمد (سب انجینئر) ٭خلیل الرحمٰن( سب انجینئر) سے ملاقات جبکہ میاں ابرار حسین نیکوکار( سابقہ D.P.O خوشاب)کے نماز جنازه میں مبلغِ دعوتِ اسلامى نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور محمد اعظم عطارى نگران
چنیوٹ کابینہ نے نماز جنازه پڑھایا اور دعا کروائى۔ جنازے میں ذمہ داران دعوتِ
اسلامی٭طارق مسعود یاسین (ایڈیشنل I.G) ٭میاں محمد على نیکوکاره (D.I.G) ٭محمد ریاض(ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) ٭ مہتاب وسیم اظہر(ڈپٹى کمشنر منڈى بہاؤالدین )سمیت
سینئر پولیس افسران، ایس ایس پیز ، ایس پیز، ڈى ایس پیز، ایس ایچ اوز، اہم سیاسى و
سماجى شخصیات، مختلف شعبہ ہائے زندگى کے افسران و ملازمین ، وکلا، تاجر ،سول
سوسائٹى، صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی ۔ سندھ سیکریٹری:ایاز میمن(چیف اسپورٹس اینڈ کلچر پلاننگ ڈیپارٹمنٹ) ٭سید عمران (پرائیویٹ سیکریٹری ٹو منسٹر انڈسٹریز سندھ) ٭سید امین (پرائیویٹ سیکریٹری ٹو سیکریٹری مائنس اینڈ منرل) ٭ محمد اشرف (اسٹاف ممبر ٹو منسٹر امتیاز شیخ) ٭نظیر احمد( ڈپٹی سیکریٹری آئی ٹی ڈپارٹمنٹ بیرکس) ٭ڈاکٹر
معین پیرزادہ (ڈائریکٹر آئی ٹی
ڈپارٹمنٹ) ٭اجلال حیدر( پرسنل سیکریٹری ٹو سیکریٹری آئی ٹی ڈپارٹمنٹ) ٭الله رکھیو (سیکشن آفیسر آئی ٹی ڈپارٹمنٹ) ٭سمی
رضا( اسٹینیو گرافرآئی ٹی ڈپارٹمنٹ
) ٭عبدالقادر میمن (سینئر کلرک آئی ٹی ڈپارٹمنٹ ) ۔