دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 4 نومبر2019ءکو لاہور میں ذمّہ داران کا  مدنی مشورہ ہواجس میں مجلس مالیات کے ریجن ذمّہ داران سمیت ریجنل سپروائزر ذمّہ داران نے شرکت کی۔معاون نگرانِ مجلس مالیات نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے رسید بکس، جدول جائزہ ،پیشگی و عملی جدول اور مجالس کی اپڈیٹ پالیسیز کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد آصف عطاری، دفتر ذمّہ دارمعاون نگران مجلس مالیات)