مجلس مالیات کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ

Wed, 1 Jan , 2020
4 years ago

میکلوڈ گنج بہاول لنگر ،منڈی صادق آباد اور گگومنڈی بورے والا  میں مجلس مالیات ذمّہ داران کا مدنی مشورہ

ریجن ذمّہ دار مجلس مالیات نے اہم امور پر بات چیت کی

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 29دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میکلوڈ گنج ضلع بہاول نگرمیں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ زون، رکنِ کابینہ اور اکاؤنٹنٹ مالیات نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس مالیات نے اہم امور پر بات چیت کی۔

اسی طرح منڈی صادق آباد اور گگو منڈی بورے والا میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔میکلوڈ گنج میں ذمّہ داران نے ایک دکاندار اسلامی بھائی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےفیضانِ نماز کورس کی دعوت دی۔ (رپورٹ: غلام الیاس عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مالیات)