18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت
23جنوری2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں اکاؤنٹس ٹیم کا مدنی
مشورہ ہوا۔مدنی مشورے میں اسلامی بھائیوں کی (jod description) ذمہ داریوں کےحوالے سے گفتگو ہوئی۔
اراکین کابینہ ملتان زون مالیات کا مدنی مشورہ
ہوا ۔ مدنی مشورہ رکنِ زون مالیات نے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا، آئندہ کے اہداف
طے کئے ، قافلوں کے حوالے سے کوششوں کی
ترغیب دلائی اور دیگر مدنی کاموں سے متعلق گفتگو کا سلسلہ ہوا۔