21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی انعامات کے تحت مدنی مشورہ، رکنِ
شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے تربیت فرمائی
Wed, 4 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت
4مارچ2020ء بروز منگل مدنی مشوارہ ہوا۔
مدنی مشورے میں ریجن و زون سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن
شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی ۔مدنی مشورے میں نگران مجلس مدنی انعامات حاجی سہیل عطاری مدنی
نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ:سہیل عطاری،
مدنی انعامات آفس ذمہ دار)