18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران پاک انتظامی کابینہ حاجی شاہد عطاری اور رکن شوریٰ حاجی فضیل عطاری نے مجلس مدنی انعامات
کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا
Mon, 9 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت
3مارچ2020ء بروز منگل فیصل آباد میں نگران
پاک انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری اور رکن شوریٰ حاجی فضیل عطاری نے پاکستان بھر کے
اراکین ریجن و زون کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مجلس مدنی انعامات کی بہتری کے
لئے ہفتہ وار مدنی حلقے پابندی سے لگانے، مدنی
انعامات کے عاملین بڑھانے کے لئے حکمتِ عملی اپنانے اور ذمہ داران کی اصلاح کے لئے
اصلاح اعمال کورس کے انعقاد کے حوالے سے
معاملات طے ہوئے۔ہر ماہ کی 11 تاریخ کو زون وائز کسی مقام پر اصلاحِ اعمال کورس ہوا کرے گا۔
(رپورٹ:سید معاذالرحمٰن، رکن زون مدنی انعامات فیصل آباد زون)