18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی بستہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت
7مارچ2020ء بروز ہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا۔مدنی
مشورے میں اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ کراچی ریجن نے ظاہر و باطن
کی اصلاح کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے اور مدنی کاموں کے حوالے
سے مشاورت کا سلسلہ ہوا۔