18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت گزشتہ
دنوں فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہورمیں مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ریجن ذمہ دار، اراکینِ زون اور مفتشین نے شرکت کی۔ اس
موقع پر نگران ِمجلس ڈاکٹر عبدالقیوم نیازی عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے مدنی
بستوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، نمایاں کارکردگی پرمفتشین اسلامی بھائیوں کو تحائف پیش کئے اوربذریعہ کمپیوٹرسافٹ وئیر
مدنی بستہ موبائل ایپ کی تربیت بھی فرمائی۔(رپورٹ:عمر عطاری ، مجلس مدنی بستہ)