21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کراچی ریجن کےتحت6جون بروزہفتہ دن 12سےرات 12تک بلڈڈونیٹ کیمپ پاکستان کواٹرگارڈن میں لگایاجس میں مدرسۃالمدینہ
شعبہ خودکفالت اورمدنی بستہ کےذمہ داران نےخون کاعطیہ دیا نیزکثیرعاشقانِ رسول
اوراہل محلہ نےبھی اپنےخون کےعطیات دعوتِ اسلامی کےتحت لگنےوالےکیمپ میں خودآکرپیش
کیے ریجن ذمہ دارنےاسلامی بھا ئیوں کی
حوصلہ افزائی فرمائی ۔( سید شفیق
الرحمان عطاری کراچی ریجن مدنی بستہ وشعبہ خودکفالت مدرسۃ المدینہ)