18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی عطیات بکس کے تحت 4مارچ2020ء بروز بدھ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ
مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نے شعبے میں ہونے
والی تقرریوں کا جائزہ لیا ، آئندہ سال کی
پالیسی کے حوالے سے مشاورت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرمائی۔