19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
خدام المساجد والمدارس کے ہیڈ آفس میں پشاور اور
ہزارہ زون کی شخصیات اور ذمہ داران کے
درمیان مدنی حلقہ
Tue, 3 Mar , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مجلس خدام المساجد والمدارس کے ہیڈ آفس میں
پشاور اور ہزارہ زون کی شخصیات اور ذمہ داران کے درمیان مدنی حلقہ لگایا گیا۔ اس موقع پر
معاون نگران مجلس نے مساجد و مدارس کی اہمیت بیان کرتے ہوئے نئے علاقوں بالخصوص نیو
سوسائٹیز میں مساجد و جائے نماز کے لئے پلاٹس وقف کرنے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو مجلس
کوخود کفالت کرنے اور ریزرو فنڈز کے حوالے سےذہن دیا نیز ہزارہ زون کی ایڈمن مجلس
کی بنیاد رکھی گئی۔