دعوت اسلامی کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت 9 جون 2020ء بروز اجارہ مجلس سے بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں اجارہ مجلس کے پاکستان سطح کے ذمہ دار حافظ محمداقبال عطاری اور ان کے معاون محمدجمیل مدنی العطاری، نگران مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم نیازی عطاری اور اراکین ریجن نے شرکت کی۔ اس مدنی مشورہ میں نگران مجلس مدنی بستہ نے ملکی حالات کے پیش نظر مختلف اہم نکات ،جیسے تجدید اجارہ کے پراسس، نئے اجارے موقوف ہونےاور ماہانہ اجیروں کی شعبہ کارکردگی پر کلام کیا ۔(رپورٹر۔عمر عطاری مجلس مدنی بستہ)