8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ العلمیہ کے ناظم
آفس میں 7نومبر 2019ء بروز جمعرات 
مجلسِ توقیت کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عاشقانِ رسول کی آسانی کے لئے مجلسِ توقیت کی
ویب سائٹ بنانے کے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔
واضح
رہے ! اس مدنی مشورے میں  ناظم المدینۃ العلمیہ  نے بھی خصوصی طور پر  شرکت کی اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ (رپورٹ،محمد آصف خان
عطاری مدنی،رکنِ مجلس و ناظم المدینۃ العلمیہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	