21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے نگران
مجلس نے کشمیر کے علاقے ٹنگی گلا میں ایک درزی کی دکان پر اسپیشل افراد کے درمیان
مدنی حلقہ لگایا اور ان میں بیان کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی اور انہیں دعوت اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن بھی دیا۔