21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اسپیشل افراد کے نگران مجلس پاکستان نے پلاک کشمیر میں قائم مدرسۃ المدینہ میں حاضری دی
Thu, 19 Mar , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے نگران
مجلس پاکستان نے پلاک کشمیر میں قائم مدرسۃ المدینہ میں حاضری دی اور طلبہ ٔکرام میں
اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں نیکی کی دعوت عام کرنے کا ذہن بھی دیا۔ نیز اسپیشل
اسلامی بھائیوں کے درمیان بھی مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں نگران مجلس نے شرکاء کو دینی تعلیمات حاصل کرنے اور دین اسلام کی
خدمت کرنے کا ذہن دیا۔