دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف مقامات میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور ان شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے تحت  دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ محمد عدنان رشید٭ڈی ایس پی بھوآنہ محمد نصراللہ خان نیازی٭ایس ایچ او تھانہ بھوآنہ انسپکٹر ظفر اقبال وٹو٭مئیر کراچی وسیم اختر ٭ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ملک محمد اعجاز٭ایس ایچ او تھانہ بھیرہ چوہدری ذیشان پڑھیار٭ایس ایچ او تھانہ جھاوریاں ملک محمد نسیم٭سابق چیئرمین ڈھل چوہدری غلام مصطفے پنجوتھا٭سابق چیئرمین چک مبارک چوہدری غلام مرتضے پنجوتھا٭سینئر صحافی دھنی بخش مگسی٭سید شیراز PA اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ ٭جلال الدین مھر ایڈیشنل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ٭اکبر خمیسانی انویسٹیگیشن آفیسر ٭ممتاز پھنور PS ٹو اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ٭عبدالنعیم ڈرافٹ مین لوکل گورنمنٹ ٭کفایت کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ ممتاز کلرک لوکل گورنمنٹ ٭ عدیل فاروقی کلرک پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈپارٹمنٹ ٭ عابد بلوچ کلرک پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ٭عمران نائب قاصد پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ٭MPA میاں شفیع محمد

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت سٹی تھانہ صحبت پور میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ٭ایس ایچ او سٹی صحبت پور انسپکٹر عبدالحمید تھیم ٭سب انسپکٹر حاجی غلام نبی٭سب انسپکٹر عبدالحمید کھوسہ٭سب انسپکٹر قادر بخش کھوسہ سمیت دیگر پولیس کے عملے نے شرکت کی ۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کی ااور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔