دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت4،5 ،6مارچ پاکستان میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقات ہوئی ، دعوت ِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا ، نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت ِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے  اجتماع، مدنی مذاکرے میں شرکت اور مرکز فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیزمکتبۃ المدینہ کی کتب ورسائل تحفہ میں دیں۔جن شخصیات سے ملاقات ہوئی،ان کے نام درج ذیل ہیں: کراچی: محمدندیم (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ) مولا بخش شیخ (ڈپٹی سیکر یٹری ہیلتھ ڈپارٹمنٹ) مقصود (سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ)احسن جوکھیو(اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ) سعید اللہ ناریجو(پرسنل اسٹاف آفیسرہوم ڈپارٹمنٹ ) وحید علی عباسی( سیکشن آفیسرہوم ڈپارٹمنٹ) غلام حسين عباسی (سیکشن آفیسر ہوم ڈپارٹمنٹ) عادل خان (ممبر رابطہ کمیٹی MQM پاکستان )کے بہنوئی کے سوئم میں مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی کی شرکت اس موقع پر عبدالحسیب(سابق صوبائی وزیر مذہبی امور) اظہار احمد(سابق MPAچئیرمین DMC ویسٹ) ودیگر سے ملاقات ہوئی۔ کوئٹہ: نواب لشکری رئیسانی(مرکزی راہ نما BNP) لاہور:طارق مسعود (ایڈیشنل IG ٹریننگ) انور کیتھرائن(DIG ایڈمن) فیصل شہزاد (ایڈیشنل IG کمپلینٹ پنجاب) اسد سرفراز (سابقہDP مظفر گڑھ) افضال دانش (DC لاہور) عاصم سلیم(PSO2D) عامرشفیق(ADC ہیڈ کواٹر) انور ساجد(سپرنٹنڈنٹDC آفس) سمیع(PSO2 DC) نوید (SSP آپریشنز) بلال ظفر(SP سیکورٹی لاہور) خالد (ہیڈ کلرک سیکورٹی) زاہدنظامی (DSPسیکورٹی) راناسلطان(انچارج منٹینس برانچ) خرم (انچارج ٹریفک پولیس) راناعارف ( PRO2CTO لاہور) حنیف پتافی( ایڈوائزر2 CM ) خالد محمود عارف (جرنل ریٹائرڈ)کی نماز جنازہ میں مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی کی شرکت ہوئی ۔پاکپتن :احمد کمال مان(ڈپٹی کمشنر پاکپتن)محمدعبدالقیوم(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)راؤ ذوالفقارودیگر شامل ہیں ۔