18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات دعوت اسلامی کے نگران محمد مزمل
عطاری نے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں مجلس مالیات کے اراکین ریجن اور
اراکین زون نے شرکت کی۔ نگران مجلس نے مختلف امور پر شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے
حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔