18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت فیضانِ مدینہ ملتان
میں اجلاس ہوا جس میں اراکینِ زون ، اراکینِ ریجن مالیات ، زون سپروائزر ، ریجنل
سپروائزر اور پاکستان بھر سے مالیات کے ذمّہ
داران نے شرکت کی۔ معاون نگران ِمجلس مالیات پاکستان نے کھالوں کے مسائل اور دیگر
نکات پر کلام کیا اور رسید بکس کی کیفیت،نئی پرنٹنگ، موجودہ کیفیت ، پیشگی و عملی
جدول اور ماہانہ آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا۔(رپورٹ رکنِ مجلس مالیات آصف
عطاری)