20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت یکم نومبر 2019ءکو سرگودھا زون میں ذمّہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں سرگودھا زون کے تمام اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس
رابطہ نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئےشخصیات میں مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالےسے ذہن دیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔