18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات ومجلس چرم قربانی
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مالیات ومجلس چرم قربانی کے تحت مدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 17 جولائی2019ء کو ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ کابینہ
سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ نگرانِ مجلس مالیات ومجلس چرم قربانی کے معاوِن ذمّہ دار نے ان کی مدنی تربیت کی اور عید الاضحیٰ کے موقع پر نمایا انداز میں دعوتِ اسلامی کے لئے کھالیں جمع کرنے کی
ترغیب دلائی۔