18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ خصوصی اسلامی بھائی کامدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ خصوصی
اسلامی بھائی کے تحت مکی ریجن کے ذمّہ
داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں عطاری ورضوی زون کے نگرانِ زون ،اراکینِ
کابینہ اور دیگرذمّہ دار نے شرکت کی۔نگرانِ مجلسِ خصوصی اسلامی بھائی نے ذمّہ
داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی اور آئندہ کے اہداف طے
کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔