گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت
لاہور زون میں اجتماع ذکرونعت کا انعقاد کیا گیا جس میں دعوت اسلامی کے مبلغین نے تلاوت، نعت اور بیان فرمایا۔اس
اجتماع میں مجلس رابطہ کے ریجن اور زون ذمہ داران نے شرکت
کی۔جبکہ جہلم میں سید حماد عابد( کیپٹن
ریٹائرڈD,P,O جہلم (صابر چھٹہ(D,S,P ہیڈکواٹر)سے ملاقات ہوئی اورانہیں ’’قوم لوط کی تباہ کاریاں‘‘اور
ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں دی،صابر چھٹہ(D,S,P ہیڈکواٹر) سے پولیس لائن میں اجتماع کرانے کی اجازت بھی لی۔ سندھ سیکریٹریٹ میں سید جنید (ایڈیشنل سیکریٹری گورنر ہاؤس)لیاقت بھٹی (ڈپٹی سیکریٹری گورنر ہاؤس)محمد وقار(P,A 2پرنسپل سیکریٹری گورنر ہاؤس)ولیداحمد (P,A 2 ڈپٹی سیکریٹری گورنر ہاؤس)جاوید اختر (لیبر آفیسر
گورنرہاؤس) عبدالماجد (کلرک گورنر ہاؤس)عتیق احمد
(اسسٹنٹ سپرنڈنٹ گورنر ہاؤس)اہلکارمیڈیا
سیل گورنر ہاؤس،محمد بلال (مؤذن
مسجد گورنر ہاؤس)و دیگر اسٹاف سے
ملاقات ہوئی ، انہیں ہفتہ وار اجتماع اور
مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت دی۔