18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت
میلسی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحصیل ذمہ داران نے شرکت کی ۔
صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری اور ملتان ڈویژن ذمہ
دار محمد جمال عطاری مدنی نے مدنی مشورے میں شعبے میں کئے جانے والے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے
ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔ (رپورٹ:ملتان ڈویژن ذمہ دار محمد جمال
عطاری مدنی شعبہ اسپیشل پرسنز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)