21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے
محمود احمد نوتیزی سبی (سابق زونل
کمانڈر بلوچستان) سے کوئٹہ میں
ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں اور فلاحی کاموں کے
حوالے تفصیلی بریفنگ دی اور فلاحی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ محمود احمد نوتیزی
نے دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی
کروائی۔