18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت 6 جولائی 2021ء کو کراچی کے علاقے محمود آباد
ڈویژن میں دینی حلقہ ہوا جس میں ذیلی، علاقائی سطح کے ذمہ دارا اور دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
ڈویژن محمد اشفاق علی عطاری نے ”قربانی کیوں کرتے ہیں؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور
شرکا کو دینی کاموں میں مصروف رہنے اور جانوروں کو تکلیف پہچانے سے گریز کرنے کا
ذہن دیا۔ (رپورٹ:
محمد اشفاق علی عطاری، نگران ڈویژن محمود آباد)